the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 9 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ کے ماچو ہیرو سنجے دت نے بالی ووڈ میں اپنے 41 سال مکمل کر لیے ہیں۔

سنجے دت نے اپنے کیریئر کا آغاز سال 1981 میں فلم 'راکی' سے کیا تھا۔
سنجے دت نے بالی ووڈ انڈسٹری میں 41 سال مکمل کرلئے



ہیں۔
سنجے دت نے بالی ووڈ میں چار دہائیوں سے زائد عرصہ ہونے کے بعد ایک تھرو بیک تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے اور شائقین کے پیار و محبت دینے پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

سنجے دت نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر اپنی پہلی فلم 'راکی' کی ایک تصویر شیئر کی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.