the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی، 18 اگست (یو این آئی) بالی وڈ اداکارہ ثانیہ ملہوترا کنگ خان شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرتی نظر آ سکتی ہیں ان دنوں شاہ رخ خان یش راج بینر تلے بننے والی فلم پٹھان میں کام کر رہے ہیں بتایا جارہا ہے کہ پٹھان کی شوٹنگ مکمل کرنے کے بعد شاہ رخ خان فلمساز ایٹلی کی تھرلر فلم شروع کریں گے۔
200 کروڑ کے بجٹ میں



بننے والی اس تھرلر فلم میں ملک بھر سے فنکار سائن کئے جا رہے ہیں۔

بتایا جا رہا ہے کہ ایٹلی کی اس فلم میں شاہ رخ خان کے ساتھ جنوبی ہند کی اداکارہ نین تارا اہم کردار میں نظر آئیں گی جن کی یہ پہلی بالی وڈ فلم ہے۔
کہا جا رہا ہے کہ نین تارا کے بعد شاہ رخ خان کی فلم میں ثانیہ ملہوترا کی بھی اینٹری ہوگئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.