: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پیرس، 26 مئی (یو این آئی) اپنے ٹینس کیریئر کا آخری فرنچ اوپن کھیلتے ہوئے ثانیہ مرزا نے مکسڈ ڈبلز میچ کے پہلے راؤنڈ میں جیت کے ساتھ ٹورنامنٹ کا آغاز کیا ہے۔
ہندوستان کی ثانیہ مرزا نے بدھ کو ہوئے مقابلے میں اپنے
ساتھی کھلاڑی کروشیا کے ایوان ڈوڈگ کے ساتھ مل کر جرمنی کی لورا سگمنڈ اور میکسیکو کی سینٹیاگو گونزالیزکے خلاف 7-6(4)، 6-2 سے سیدھے سیٹوں میں جیت درج کی۔
اس جیت کے ساتھ ثانیہ-ایوان کی جوڑی فرنچ اوپن کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئی ہے۔