the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی، 30 جون (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کا کہنا ہے کہ شہرت کے تئیں سلمان خان کالا پر واہ رویہ انہیں دوسروں سے مختلف بناتا ہے۔
سوناکشی سنہا نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز 2010 میں ریلیز ہونے والی سپر ہٹ فلم دبنگ سے کیا تھا۔
اس فلم میں سوناکشی نے سلمان کے ساتھ کام کیا تھا۔
اس کے بعد سوناکشی نے سلمان خان کے ساتھ دبنگ 2 اور دبنگ 3 میں بھی کام



کیا۔
سوناکشی سنہا نے ایک حالیہ گفتگو میں بتایا کہ وہ کیا چیز ہے جو سپر اسٹار سلمان خان کو اس شاندار انڈسٹری میں مختلف اور لائف سے بڑی شخصیت بناتی ہے۔
سوناکشی سنہا اس سے قبل بھی سلمان کی تعریف کر چکی ہیں لیکن اس بار ان کے الفاظ دل کو چھو گئے۔
انہوں نے سلمان کی ایسی ہی ایک خاصیت پر روشنی ڈالی جو شاذ و نادر ہی دیکھنے کو ملتی ہے اور وہ ہے شہرت کے بارے میں ان کالا پر واہ رویہ ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.