the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 3 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے سوشل میڈیا پر اپنی ورزش کی ایک تصویر شیئر کی ہے سلمان خان فٹنس کی وجہ سے خبروں میں سرگرم رہتے ہیں سلمان نے انسٹاگرام پر اپنے ورک آؤٹ سیشن کی تصویر شیئر کی ہے فوٹو میں سلمان کا چہرہ تو نظر نہیں آ رہا لیکن ان کی ٹونڈ بیک لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کر رہی ہے سلمان کی اس



تصویر کو انسٹاگرام پر کافی پسند کیا جا رہا ہے۔

اس تصویر کے آنے کے بعد قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ سلمان نے اپنی آنے والی فلم ٹائیگر۔
3 کے آخری شیڈول کے لیے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔
فلم کے فائنل شیڈول میں سلمان کئی دھماکہ خیز ایکشن سین فلمانے جارہے ہیں۔
ساتھ ہی وہ عمران ہاشمی کے ساتھ زبردست فائٹ کرتے بھی نظر آئیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.