the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 13 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے اپنی سپر ہٹ فلم ’میں نے پیار کیا ‘ کا ایک سین ری کریٹ کیا ہے۔

سلمان خان ان دنوں لاک ڈاؤن کی وجہ سے اپنے کنبہ سے دور پنویل میں واقع اپنے فارم ہاؤس مین پھنسے ہوئے ہیں اور وہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم ہیں۔
سلمان ہر روز نئے نئے ویڈیو زشیئر کر کے اپنے مداحوں کو کورونا سے بچاؤ کے لئے آگاہ کر رہے ہیں اور گھر پر ہی رہنے کا مشورہ دے رہے ہیں۔

سلمان نے ایک نیا ویڈیو شیئر کیا ہے جس میں انہوں نے اپنی



مشہور فلم ’میں نے پیار کیا‘ کے منظر کو ایک نئے انداز میں ری کریٹ کیا ہےجس میں سلمان نے یہ دکھانے کی کوشش کی ہے کہ اگر کورونا کے درمیان ’میں نے پیار کیا‘ فلم ریلیز ہوتی تو وہ کیا کرتے۔
سلمان نے فلم کا ایک مختصر ویڈیو کلپ شیئر کیا ہے ، جس میں انہوں نے پہلے اور موجودہ ماحول کے درمیان فرق سمجھانے کی کوشش کرتے ہوئے سوشل ڈسٹینسنگ کا مشورہ دیا ہے۔

سلمان نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے عنوان لکھا ’’اگر فلم ’میں نے پیار کیا‘ اس وقت ریلیز ہوتی تو ہیپی ایسٹر صحت مند رہے مضبوط رہے‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.