the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 14 دسمبر (یو این آئی) بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے فلم آریہ 2 کے لیے سشمیتا سین کی تعریف کی ہے سشمیتا سین ان دنوں ویب سیریز آریہ کے دوسرے سیزن کو لے کر چرچا میں ہیں سلمان خان نے سشمیتا سین اور ان کی ویب سیریز آریہ 2 کی تعریف کی ہے سلمان خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ہورڈنگ کی تصویر شیئر کی ہے اس



ہورڈنگ پر سشمیتا سین کی ویب سیریز آریہ 2 کا پوسٹر نظر آ رہا ہے اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے سلمان خان نے کیپشن میں لکھا، ’ارے واہ سُش تم کمال لگ رہی ہو۔ بہترین لگ رہی ہو۔ آپ کے لیے بہت خوش ہوں‘۔
غور طلب ہے کہ ویب سیریز آریہ 2 کو او ٹی ٹی پلیٹ فارم ڈزنی پلس ہاٹ اسٹار پر 10 دسمبر کو ریلیز ہوئی ہے۔ آریہ 2 کی کہانی راجستھان کی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.