the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/25اکتوبر(ایجنسی) بالی وڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان 2019 میں عید کے موقع پر لوگوں کوپھر عیدی دیں گے ۔
سلمان خان کی فلمیں عید کے موقع پر ریلیز ہوتی رہی ہیں اور یہ تہوار ان کے لئے ہم آہنگ بن چکا ہے گزشتہ کچھ عرصہ سے وہ عید کے موقع پر جلوہ گر ہوکر باکس آفس پر کامیاب رہے ہیں۔
2019 کی عید بھی سلمان نے اپنے نام کرلی ہے۔



font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">رواں برس ریلیز ان کی فلم 146ٹیوب لائٹ145 بھلے ہی روشنی نہ کرسکی ہو لیکن فلم میں اپنے کردار کی طرح ان کا اعتماد بالکل کم نہیں ہوا ہے اور وہ 2019میں عید کے تہوار پر فلم 'بھارت' لے کر آرہے ہیں جو ایک کورین فلم کا ریمیک ہے۔
فلم بھارت کی تخلیق نگاری سلمان کے بہنوئی اتل اگنی ہوتری کریں گے جبکہ ہدایت کاری کا کام فلم سلطان کے ہدایت کار علی عباس ظفر کو سونپا گیا ہے جن کی ہدایت میں سلمان کی فلم 'ٹائیگر زندہ ہے' بن رہی ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.