the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی،6فروری(ایجنسی)اداکارہ Sneha Ullal سنیہا الال بالی ووڈ میں واپسی کرنے والی ہیں۔

سنیہا الال نے سال 2005میں ریلیز ہوئی فلم Lucky: No Time For Love لکی نوٹائم فار لو سے بالی ووڈ میں اپنے کریئر کی شروعات کی



تھی۔ یہ فلم زیادہ کامیاب تو نہیں ہوئی لیکن ان کا چہرہ ایشوریا رائے بچن سے ملنے کی وجہ سے دونوں کا موازنہ ضرور کیاگیا تھا۔ اس کے بعد سنیہا فلموں میں زیادہ نظر نہیں آئیں۔ اب ایک بار پھر وہ پردہ سیمیں پر نظر آنے والی ہیں۔

سنیہا الال نے کہا،"میں اس بات سے خوش ہوں کہ پھر سے فلمیں کرنے جارہی ہوں،لیکن یہ سچ ہے کہ میں اس وقت کا انتظار کررہی تھی۔ سنیما کا یہ دور خواتین کا دور ہے ۔ میں اسی وقت کے انتظار میں تھی۔ جب میں نے 2005میں شروعات کی تھی اس وقت چیزیں آج سے بالکل الگ تھیں۔ ان دنوں ڈیجیٹل پلیٹ فارم بھی بالی ووڈ فلموں کی طرح شاندار کارکردگی کررہا ہے،ایسے میں مجھے نیٹ فلکس کا حسہ بن کر خوشی ہوگی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.