the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 19 اپریل (یو این آئی) بالی وڈ اداکار سلمان خان کی آنے والی فلم کسی کا بھائی کسی کی جان کی ایکشن شوٹنگ سیکو فیس کا ایک ٹی ٹی ایس ویڈیو سوشل میڈ یا پر وائرل ہو گیا ہے سلمان خان ان دنوں اپنی آنے والی فلم دکسی کا بھائی کسی کی جان کے سلسلے میں چرچہ میں



ہیں اس فلم میں ایکشن شوٹنگ سیکو میس کا ایک بی ٹی ایس ویڈیو سوشل میڈ یا پر تیزی سے وائرل ہو ریا ہے اس ویڈیو میں سلمان فلم کے ولن کے ساتھ فائٹ کا سین کرتے نظر آرہے ہیں سلمان خان بی ٹی ایس ویڈیو میں جگپتی بابو اور پیجیندر سنگھ کے ساتھ دھماکے دار ایکشن سین کرتے نظر آرہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.