the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی/3فروری(ایجنسی) 'ریس' سیریز کی تیسری فلم کی ممبئی شیڈول کی شوٹنگ پوری ہوگئی ہے، فلم کے ڈائریکٹر ریمو ڈی سوزا نے ہفتہ کو ٹویٹر پر فلم کے لیڈ اداکار سلمان اور اداکارہ جیکلن کی ایک تصویر شیئر کی- تصویر میں سلمان کی پیٹ نظر آرہی ہے، جبکہ جیکلن کا



آدھا چہرہ نظر آرہا ہے- ریمو نے تصویر کے ساتھ لکھا ممبئی شیڈول کی شونٹگ پوری. 'ریس -3'.

فلم 'کک' کے بعد، سلمان اور جیکلین کی جوڑی ایک بار پھر پردے پر نظر آئے گی، ریس 3 جون 15 کو عید کے موقع پر ریلیز ہوگی، اس فلم میں بابی دیول اور ڈیزی شاہ بھی اہم کردار میں ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.