the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا NTA کو ایک نئی ٹیسٹنگ باڈی سے تبدیل کیا جانا چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 17 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار سلمان خان ایک بار پھر کبیر لطان کی فلم میں کام کرتے نظر آسکتے ہیں۔ سلمان خان نے ہدایت کار کبیر خان کے ساتھ



سپر ہٹ فلم ایک تھا ٹائیگر میں کام کیا۔ اس کے بعد سلمان خان اور کبیر خان کی جوڑی بجرنگی بھائی جان میں ایک ساتھ نظر آئی، کافی عرصے بعد یہ جوڑی ایک بار پھر نظر آسکتی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.