the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 25 اگست (یو این آئی) بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان سپرہٹ ملیالم فلم لوسیفر کے ریمیک میں جنوبی ہند کے سپر اسٹار چرنجیوی کے ساتھ کام کرتے نظر آ سکتے ہیں۔

چرنجیوی نے فلم لوسیفر کا تیلگو ری میک بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
لوسیفر کے ری میک میں چرنجیوی مرکزی کردار میں نظر آنے والے ہیں۔
بتایا جا رہا ہے کہ اس فلم میں سلمان خان بھی چرنجیوی کے ساتھ نظر آسکتے ہیں۔
اس فلم میں چرنجیوی اور سلمان خان کا ایک طویل اور شاندار



ایکشن سیکوینس دیکھنے کو ملے گا۔
سلمان فلم میں ایک بہت اہم کردار میں نظر آئیں گے۔

فلم 'لوسیفر' کے ہدایت کار موہن راجہ ہیں۔
فلم کی شوٹنگ جنوری میں شروع ہوئی تھی۔
یہ اسی نام کی 2019 کی کامیاب ملیالم فلم کا ری میک ہے۔
یہ فلم این وی پرساد اور کونڈیلا پروڈکشن کے بینر تلے تخلیق کی جارہی ہے۔
اداکار ستیہ دیو بھی اس فلم میں خاص کردار نبھانے والے ہیں۔
'لوسیفر' ایک سیاسی ڈرامہ فلم تھی جس نے باکس آفس پر شاندار مظاہرہ کیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.