: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 2 مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار سلمان خان اپریل میں اپنی آنے والی فلم کبھی عید کبھی دیوالی کی شوٹنگ شروع کر سکتے ہیں سلمان خان اپنی آنے والی کبھی عید کبھی دیوالی کو لے کر سرخیوں میں ہیں بتایا جا رہا ہے کہ سلمان جلد ہی فلم کبھی عید کبھی دیوالی کی شوٹنگ شروع کر سکتے ہیں سلمان خان
اپریل کے پہلے ہفتے میں فلم کبھی عید کبھی دیوالی کی شوٹنگ شروع کر سکتے ہیں سلمان ان دنوں ٹائیگر۔
3 کے شیڈول کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اس فلم میں سلمان خان، کٹرینہ کیف اور عمران ہاشمی کے اہم کردار ہیں۔
سلمان خان کی فلم کبھی عید کبھی دیوالی میں پوجا ہیگڑے مرکزی کردار میں نظر آنے والی ہیں۔