the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 12 مئی (یو این آئی) بالی وڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کا کہنا ہے کہ اگر لوگوں کو ان کی فلم ’رادھے: یور موسٹ وانٹیڈ بھائی‘پسند آتی ہے تو وہ اس فلم کا سیکوئل بناسکتے ہیں پربھو دیوا کی ہدایت کاری میں بنی سلمان خان کی فلم ’رادھے: یور موسٹ وانٹیڈ بھائی‘ 13 مئی کو ریلیز ہونے جارہی ہے۔
سلمان ان دنوں ' ’رادھے: یور موسٹ وانٹیڈ بھائی‘ کے پروموشن میں مصروف ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اگر شائقین کو ’رادھے: یور موسٹ وانٹیڈ بھائی‘ پسند آتی ہے تو وہ اس کا سیکوئل ضرور بنائیں



گے۔

سلمان خان نے کہا کہ’رادھے: یور موسٹ وانٹیڈ بھائی‘ کا سیکوئل نہیں ہے۔
اس فلم میں صرف کردار کا نام ’رادھے‘ رکھا گیا ہے جو کیرالہ کا ہے اور ایک پولیس اہلکار ہے۔
فلم میں کمٹمنٹ والا ڈائیلاگ ضرور ہے ، لیکن وہ بھی ایک مختلف انداز میں ہے۔
فلم ’وانٹیڈ‘ میں میرا پولیس والا ہونا اور ونود کھنہ کا میرے والد ہونا سسپنس تھا۔
’رادھے‘ وانٹیڈ نہیں ہے۔
رادھے میں کوئی سسپنس نہیں ہے۔
یہ فلم تفریح آموز، بہترین موسیقی ، زبردست ایکشن اور شاندار پلاٹ کے ساتھ بنائی
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.