the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 21 جنوری (یو این آئی) بالی وڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے اپنے باڈی گارڈ شیرا کے ساتھ سردار کے لک میں فوٹو شیئر کی ہے۔

سلمان خان سوشل میڈیا پر اکثر اپنی تصاور اور ویڈیوز شیئر کرتے ہیں۔
ان کے مداح انہیں بہت پسند کرتے ہیں۔
اب ایک بار پھر سلمان نے اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔
سلمان کی یہ تصویر ان کے باڈی گارڈ شیرا کے ساتھ ہے۔

سلمان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ اور شیرا سردار کے لک میں نظر آرہے



ہیں۔
دونوں پگڑی پہنے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں اور سلمان نے شیرا کے کندھے پر ہاتھ رکھا ہوا ہے۔
فوٹو میں سلمان کی داڑھی بڑھی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔
سلمان نےاس کے عنوان میں صرف ’لائلیٹی‘ لکھا ہے۔
اس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ سلمان کے لئے شیرا کتنے زیادہ وفادار ہیں۔

سلمان خان اپنی آنے والی فلم ’انتم‘ میں ایک سردار کےلک میں نظر آنے والے ہیں۔
فلم کا ٹیزر حال ہی میں ریلیز ہوا تھا۔
فلم کے مرکزی کردار میں سلمان کے بہنوئی آیوش شرما ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.