ممبئی، 17 جولائی (یو این آئی) بالی ووڈ اسٹار سلمان خان نے ناظرین سے اپیل کی ہے کہ وہ سوناکشی سنہا کی نئی فلم نکیتا رائے ضرور دیکھیں۔
سوناکشی
سنہا کی فلم نکیتا رائے 18 جولا ئی کور یلیز ہونے جارہی ہے۔
سلمان خان نے اپنے سوشل میڈیا پر فلم کا پوسٹر شیئر کیا اور مداحوں سے کا کہا کہ وہ فلم دیکھنے ضرور جائیں۔