ممبئی ، 19 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان، ہدایت کاراپور والا کھیا کی فلم میں کام کرتے نظر آسکتے ہیں۔
سلمان خان کی فلم سکندر اس سال ریلیز ہوئی تھی۔
اس
فلم کو اے آر مرو گاد اس نے ڈائر یکٹ کیا تھا۔
سکندرا کی باکس آفس پر خراب کار کردگی کو دیکھنے کے بعد سلمان خان مسلسل مختلف فلم پروڈیوسروں سے مل رہے تھے اور اپنی آنے والی فلم کے انتخاب میں مصروف تھے۔