the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،10جولائی(ایجنسی)مشہور فلم ساز ستیش کوشک اپنی سپرہٹ فلم تیرے نام کا سیکوئل بنانا چاہتے ہیں۔

ستیش نے سال 2003 میں سلمان خان کو لے کر سپرہٹ فلم تیرے نام بنائی تھی۔ فلم سے سلمان کا ہیئر اسٹائل کافی مقبول ہوا تھا۔ ستیش تیرےنام کا سیکوئل بنانا چاہتے ہیں۔

ستیش نے کہا،’’مجھے پتہ ہے کہ لوگ اس فلم کا انتظٓر



کررہے ہیں۔ میرے دماغ میں اے لے کر کچھ چل رہا ہے لیکن میں نے اس بارے میں ابھی سلمان سے مشورہ نہیں کیاہے۔
فلم تیرے نام میرے دل کے بہت قریب ہے۔ میں سلمان کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے میرے تصور کی حمایت کی۔ تیرے نام کے بعد میں ان کے ساتھ کوئی فلم نہیں بنا پایا۔

ستیش ان دنوں فلم کاغذ بنا رہے ہیں۔ فلم میں پنکج تریپاٹی مرکزی کردار میں ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.