the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،3اکتوبر(یواین آئی)مشہور اداکار سلمان خان اپنی سالگرہ پر دو بڑے اعلان کرنے والے ہیں۔

سلمان خان اپنی سالگرہ 27دسمبر کو دو بڑے اعلان کرنے والے ہیں اور ایسی خبریں ہیں کہ



وہ اپنی آنے والی فلمیں "انشا ء الله"اور "دبنگ3"کے بارے میں شائقین کو بتائیں گے۔ بتایا جارہا ہے کہ سلمان فلم انشا ء الله کا اعلان کریں گے۔ یہ فلم سنجے لیلا بھنسالی بنانے والے ہیں۔ کافی وقت کے بعد سلمان اور بھنسالی ساتھ کام کریں گے۔ دونوں نے خاموشی،ہم دل دے چکے صنم اور سانوریا جیسی فلمیں ساتھ کی ہیں۔ ایسی خبر ہے کہ سلمان سالگرہ پر دبنگ 3 کی ریلیز کی تاریخ کا بھی اعلان کریں گے۔ یہ فلم 2019 کرسمس پر ریلیز ہوسکتی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.