the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی/7اگست(ایجنسی) سلمان خان کے بہنوئی آیوش شرما کی فلم "لوراتری" کا ٹریلر آج لانچ ہو گیا ہے۔ اس کی اطلاع صبح ہی سلمان خان نے اپنے آفیشیئل ٹویٹر اور انسٹاگرام کے ذریعہ دی تھی کہ کچھ گھنٹوں میں فلم کا ٹریلر آئے گا۔

سلمان خان نے اپنے ٹویٹر اکاوٹ سے فلم کے ٹریلر کا لنک شیئر کیا۔ لنک شیئر کرتے ہوئے سمان نے لکھا،" یہ کہانی ہے پیار اور محبت کی" آپ کے لئے...."۔بتا دیں کہ اس فلم سے سلمان خان کے بہنوئی آیوش شرما اور اداکارہ وارینہ حسین اپنا ڈیبیو کر رہی ہیں۔ واضح ہو کہ اس فلم کے پروڈیوسر سلمان خان ہیں اور ڈائریکٹر ابھیراج میناوالا ہیں۔





اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.