the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 13 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے کنگنا رنوت کی آنے والی فلم ’دھاکڑ‘ کا ٹریلر سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔

کنگنا رنوت کی فلم دھاکڑ 20 مئی کو ریلیز ہو رہی ہے۔
بالی ووڈ کے کئی ستاروں نے فلم دھاکڑ کو سپورٹ کیا ہے۔
اس فہرست میں سلمان خان کا نام بھی شامل ہو گیا



ہے۔
سلمان نے دھاکڑ کی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔
انہوں نے فلم کا ٹریلر سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔
اس ٹریلر کے ساتھ ہی انہوں نے کیپشن میں لکھا ’’دھاکڑ کی پوری ٹیم کو مبارک باد‘‘۔

سلمان کی اس پوسٹ پر کنگنا نے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرکے اپنے انداز میں سلمان خان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.