the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

ممبئی، 5 نومبر (ایجنسی) بالی وڈ کے دبنگ سلطان سلمان خان اپنی بھانجی alizeh-agnihotri الیزا اگنی ہوتری کو فلموں میں لانچ کرنے جارہے ہیں۔

سلمان خان کو فلمی صنعت میں گاڈ فادر مانا جاتا ہے۔ سلمان کئی چہروں کو بالی وڈ میں متعارف کراچکے ہیں۔ اس بار وہ اپنی بھانجی الیزا اگنی ہوتری کو لانچ کرنے کی تیاری میں ہیں۔ خبریں ہیں کہ سلمان کی آئندہ دبنگ۔ 3 میں الیزا نظر آسکتی ہیں ۔

الیزا ان دنوں معروف کوریو گرافر سروج خان سے رقص کی تربیت لے رہی ہیں۔ وہ سوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم رہتی ہیں۔
دبنگ۔ 3 میں سلمان خان اور سوناکشی سنہا اہم کرداروں میں ہوں گے۔ اس فلم میں الیزا بھی اہم کردار میں نظر آئیں گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا آئی پی ایل 2019 ٹرافی

سن رائسيس حیدرآباد
چنائی سپر کنگز
کولکاتا نائٹ رائڈرس
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.