the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
ممبئی/31جولائی(ایجنسی) سلمان خان نے اپنے سوشل میڈیا پر "بھارت " کی اہم اداکارہ کی تصویر انوکھے طریقے سے شیئر کی ہے۔ اس سے پہلے صبح ، فلم ساز علی عباس ظفر نے بھارت میں سلمان خا ن کے اپوزٹ لیڈ فیمیل کے طور پر کٹرینہ کیف کے ہونے کی خبر شیئر کی تھی۔

کٹرینہ کیف کا استقبال کرتے ہوئے سلمان خان نے ان کی تصویر پوسٹ لرتے ہوئے لکھا ایک خوبصورت ہونہا ر لڑکی جس کا نام کٹرینہ کیف ۔۔۔استقبال ہے آپ کا ہیش ٹیگ بھارت کی زندگی میں'۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.