: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سلمان خان جو اس وقت 'ٹائیگر 3' کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، ان کے بائیں کندھے میں چوٹ آئی ہے۔ انہوں نے ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں کندھے پر درد سے نجات دلانے
والا پیوند دیکھا جا سکتا ہے۔ سلمان خان نے لکھا "جب آپ کو لگتا ہے کہ آپ دنیا کا وزن اپنے کندھوں پر اٹھا رہے ہیں، تو وہ کہتے ہیں کہ دنیا کو بھول جاؤ اور 5 کلو کا ڈمبل اٹھانے کی کوشش کرو۔ سلمان نے مزید لکھا ٹائیگر زخمی ہے ۔