the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/24جولائی(ایجنسی) 'بگ باس' ٹی وی کا وہی ریالٹی شو ہے، جو ہر سیزن میں ہٹ ہوتا رہا ہے اور ناظرین کو خاص پسند آتا ہے، ایسے میں اس شو کے فینس جس دن کا بے صبری سے انتظار کررہے تھے، آخر کار وہ دن آہی گیا ہے، بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی طرف سے ہوسٹ کیا جانے والا شو "بگ باس"



جلد ہی ٹی وی پر نظر آنے والا ہے، بگ باس جب بھی اپنے نئے سیزن کے ساتھ آتا ہے لوگوں کا دل جتنے میں کامیاب رہتا ہے، بگ باس کے 12ویں سیزن کے لیے بھی انہوں نے خاص پلاننگ کی ہے.

خبر ہے کہ 'بگ باس 12' کا نیا سیزن ستمبر میں شروع ہوگا. 
16 ستمبر کی رات 10:30 بجے سے بگ باس دیکھ پائیں گے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.