the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/25جنوری(ایجنسی)  بالی ووڈ کے 'دبنگ' سلمان خان کے پرستاروں ان کی آنے والی فلم بھارت کا انتظار ہے، لیکن اب بھارت کا انتظار کرنے والوں کو بیتابی اور بڑھ سکتی ہے، کیونکہ آج 25 جنوری کو فلم کا ٹریزر سامنے آچکا ہے، لمبے وقت سے ہم سبھی سلمان اور کٹرینہ کےاس فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہونے کی خبروں سے روبرو ہے، یہ بھی طے ہے کہ فلم اس سال عید پر ریلیز ہونے کی تیاری ہے، اسی درمیان 1.26 منٹ کا ٹریزر ناظرین کے لیے ریلیز کیا گیا ہے.
فلم کا ٹریزر زبردست ہے، سلمان ایک بار پھر اپنے انداز میں نظر آرہے ہیں، اس ٹریزر میں سلمان اس بات کا ذکر کرتے دیکھ رہے ہیں کہ آخر انکے والد جی نے انکا نام بھارت کیوں رکھا.




data-imgurl="https://hindi.cdn.zeenews.com/hindi/sites/default/files/2019/01/07/335528-1.jpg" data-src="https://hindi.cdn.zeenews.com/hindi/sites/default/files/2019/01/07/335528-1.jpg" data-last-viewed="430748.90000000596" data-total-view-time="13926.90000000596" data-impressionstart="1" data-housead="true" data-iframe-injected="true" data-clone-last-viewed="430748.90000000596" style="box-sizing: border-box; border: 0px; vertical-align: middle; display: block; max-width: 100%; height: auto; width: 606.078px;">








اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.