the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/18اکتوبر(ایجنسی) سلمان خان کی آنے والے فلم 'ٹائیگر زندہ ہے' کا انکے فینس کافی بے صبری سے انتظار کررہے ہیں. یہ فلم کافی وقت سے چرچہ میں بنی ہوئی ہے اور اس فلم میں کافی وقت بعد سلمان خان اور کٹرینہ کیف اس فلم میں ایک ساتھ نظر آئیں گے. دراصل، یہ فلم



2012 کی سپر ہٹ فلم 'ایک تھا ٹائیگر' کا سیکول ہے. فلم کے سیٹ سے اکثر سلمان خان یا کٹرینہ کیف کی کوئی نہ کوئی تصویر سوشیل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتی ہے.

اب، دیوالی پر، سلمان نے اپنے پرستاروں کو شاندار تحفہ دیا ہے. فلم 'ٹائیگر زندہ ہے ' کا پہلا پوسٹر جاری کیا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.