the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ممبئی /15ستمبر(ایجنسی) ٹی وی کے سب سے زیادہ مشہور ریالٹی شو بگ باس کا 12 سیزن کل 16 ستمبر سے شروع ہونے جارہا ہے ، ایسے میں شو کا ایک اور پرومو ویڈیو سامنے آیا ہے، یہ ویڈیو 50 سکنڈ کا ہے جس میں سلمان اپنی فلم کے دو گانوں پر بار ی-باری سے نچاتے نظر آرہے ہیں.

اس سیزن سے پہلے کبھی بھی گھر کے اندر کی کوئی فوٹیج اور تصویریں شو شروع ہونے سے پہلے میڈیا میں نہیں لیک کی جاتی ہے، یہ پہلا موقع ہے جب آفیشل طور پر گھر کے اندر کا نظارہ شو شروع ہونے سے پہلے ناظرین کو دیکھایا گیا ہے.


 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.