the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی/11ستمبر(ایجنسی) بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی فلم 'دبنگ' نے آٹھ سال مکمل کرلیے ہیں. اس فلم کو ملی تعریف اور پیار دینے کے لیے چلبل پانڈے یعنی سلمان خان نے اپنی رججو (سوناکشی سنہا) کی طرف سے ناظرین کا شکریہ ادا کیا ہے. ساتھ ہی سلمان نے دبنگ 3 بنانے کا اعلان کرکے فلم سے جوڑے سارے قیاس کو ختم کردیا.

'دبنگ خان' نے ٹوئٹر پر تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا، کل (پیر) کو رججو اور چلبل پانڈے کا ملنا ہوا، اس دوران ساتھ میں مہیش منجیکر اور ساجد واجد بھی تھے، اگلے سال دبنگ 3 میں ملے گیں.


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.