: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/21اگسٹ(ایجنسی) سلمان خان ان دنوں راجستھان میں اپنی فلم دبنگ 3 کی شوٹنگ کررہے ہیں- چہارشنبہ کو ہی سلمان نے اس فلم کی ریلیز ڈیٹ کا بھی خلاصہ کیا ہے- سلمان اس سال کرسمس پراپنا دبنگ انداز ناظرین کے لیے لارہے ہیں- اس درمیان سلمان کی
کچھ مزیدار تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے- دراصل راجستھان کی سیاستداں بنا کاک Bina kak کو سوشل میڈیا پر بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان اور سوناکشی سنہا کی تصویریں شئیر کی ہے- ان تصویروں میں سلمان دبنگ 3 کے سیٹ پر بچوں کے ساتھ مستی کرتے نظر آرہے ہیں-