the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
ممبئی، 11 فروری (یو این آئی) بالی وڈ کے مشہور کوریوگرافر و ہدایت کار پربھو دیوا دبنگ اسٹار سلمان خان کو ہرفن مولا فنکار مانتے ہیں۔

پربھودیوا کو بالی وڈ کا بہترین رقاص تصور کیا جاتا ہے۔ ’وانٹیڈ اور دبنگ ۔ 3 ‘ کے بعد سلمان اور پربھو دیوا فلم رادھے میں ساتھ کام کررہے ہیں۔ پربھوسے جب پوچھا گیا کہ وہ سلمان کے ڈانسنگ ٹیلنٹ کے بارے میں کیا سوچتے ہیں، انہوں نے کہا کہ سلمان ایک ہرفن مولا فنکار ہیں۔
پربھو نے سلمان سے متعلق ایک دلچسپ



حقیقت بتاتے ہوئے کہا ’’وہ 16 سے 18 ری ٹیک کرتے ہیں جبکہ اس کی ضرورت بھی نہیں ہوتی‘‘۔
سلمان معیار کا خاص خیال رکھتے ہیں اور وہ اپنے ہدایت کاروں کو ناراض نہیں کرنا چاہتے ہیں‘‘۔

پربھو دیوا نے کہا ’’یہ ہدایت کاروں پر منحصر ہے کہ وہ کس طرح سلمان کے بہتر روپ کو پیش کرسکتے ہیں کیونکہ ان کا انداز اور رویہ منفرد ہے۔ ڈائریکٹر اور کوریوگرافر کو سلمان سے چیزیں نہیں کرانی چاہئں بلکہ سلمان کو وہ کرنے دینا چاہئے جو وہ سب سے بہتر کرتے ہیں‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.