the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی، 30 اگست (یو این آئی) سنگنگ ریالٹی شو انڈین آئیڈیل 10 کے فاتح سلمان علی کا دوسرا گانا یار ملا دے ریلیز ہوگیا ہے۔

موسک پائی کی پیش کش سلمان علی کا دوسرا گانا ’یار ملا دے‘ ریلیز ہوگیا ہے۔
اس گانے میں سلمان علی کے ساتھ چاکلیٹ پائی سنگل بھی ہیں۔
سلمان علی نے کہا ’’میں اپنی زندگی کی چاکلیٹ پائی سنگل کو پاکر بہت خوش ہوں۔
انڈین آئیڈیل کے بعد میرے کیرئر کو شکل دینے میں ان کا اہم تعاون رہ اہے۔
پہلے دن سے وہ میرے ساتھ ہندوستان میں موسیقی کے پروگراموں



سے لیکر بین الاقوامی شو تک کررہے ہیں۔
یہ پروجیکٹ یار ملا دے واقعی خاص ہے۔
میں فوری طور پر اس کی روحانیت کی جانب متوجہ ہوگیا۔
اس میں ایک روحانیت ہے جو آپ کو اس کے الفاط اور موسیقی کے ذریعہ خدا کے قریب لاتی ہے‘‘۔

چاکلیٹ پائی سنگل نے کہا ’یار ملا دے‘ میری اداکاری اور سنگنگ کی شروعات ہے اور مجھے امید ہے کہ آپ ہماری سبھی کوششوں کو پسند کریں گے۔
اس لئے ٹیون کریں اور قومی اور بین الاقوامی سطح پر اپنے پیار اور دعاؤں کی بوچھار جاری رکھیں، جیسے پہلے کرتے رہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.