the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی، 12 جون (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ اور ایتھلیٹ سیامی کھیر دوسری بار آئرن مین کی دوڑ میں شامل ہونے کی تیاری کر رہی ہیں۔ 
سیامی کھیر ان دنوں بہت محنت کر رہی ہیں کیونکہ اس نے آئرن مین 70.3 ٹرائیتھلون کے لیے تیاری کرلی ہے۔ 
کھیلوں کے لیے اپنے شوق کے



لیے جانی جانے والی سیامی ہمیشہ اداکاری اور فٹنس دونوں میں توازن رکھتی ہیں لیکن اس بار ان کی تربیت کا لیول سب کو حیران کر رہا ہے۔ 
وہ ہر روز اپنے سوشل میڈ یا پر اپنی تربیت کی جھلکیاں شیئر کر رہی ہیں جس سے صاف ظاہر ہوتا کسر نہیں چھوڑ رہی ہیں۔ ہے کہ وہ کوئی کسر نہیں ؟ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.