the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
"لال کپتان"
نئی دہلی/20مئی(ایجنسی) اداکار سیف علی خان "لال کپتان" چھ ستمبر کودنیا بھر میں ریلیز ہوگی، فلم کے پروڈیوسر ایروز انٹرنیشنل اور آنند ایل رائے کے ،کلر یللو پروڈکشن ہے، اس فلم میں خان ناگا سادھو کی رول میں ہے، فلم میں سفر پر ہونگے جس میں ڈرامہ، بدلا



اور دھوکہ ہوگا-
فلم میں سیف کی اداکاری زبردست ہے اور اس فلم کی کہانی اس طرح کی ہے جس سے انہیں اپنا ہنر دیکھانے کا موقع ملتا ہے-
انوشکا شرما کی NH10 ڈرائیرکٹ کرنے والے نودیپ سنگھ نے اس فلم کا ڈرائریکشن کیا ہے، آنند ایل رائے نے کہا کہ انہیں فلم کی کہانی پر پورا بھروسہ ہے- 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.