the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
ممبئی ، 15 اگست (یو این آئی) بالی وڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان آج 53 برس کے ہو گئے سیف علی خان کا شمار ایک ایسے ہمہ جہت صلاحیت کے حامل اداکار کے طور پر ہوتا ہے جو گزشتہ تین دہائیوں سے ہیر وہ معاون اداکار اور منفی کردار کے ذریعے فلم ناظرین کو اپنادیوانہ بنائے ہوئے ہیں سولہ اگست 1970 کو دہلی میں پیدا ہوئے سیف علی خان کو اداکاری وراثت میں ملی ان کی ماں شرمیلا ٹیگور فلمی دنیا کی



معروف اداکارہ رہی ہیں جبکہ والد نواب پٹودی کر کٹر تھے۔ گھر میں فلمی ماحول ہونے کی وجہ ان کا رجحان بھی فلموں کی جانب ہو گیا اور وہ بھی اداکار بننے کے خواب دیکھنے لگے۔
سیف علی خان نے امریکہ کے مشہور وین چیسٹر کالج سے تعلیم مکمل کی۔ اس کے بعد انہوں نے سال 1993 میں ریلیز ہوئی فلم پر مپر اسے بطور اداکار اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کیا۔ یش چوپڑہ کی ہدایت میں بنی یہ فلم ٹکٹ کھڑ کی پر ناکام ثابت ہوئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.