the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/11جنوری(ایجنسی) بالی ووڈ کے 'دبنگ' سلمان خان منگل کے روز اپنی فلم 'ریس 3' کی شوٹنگ کررہے تھے، تبھی وہاں ایک شخص اپنے ہاتھوں میں ہتھیار لیکر پہنچ گیا جس کی وجہ سے ہنگامہ مچ گیا- اس بات کی اطلاع ملتے ہی پولیس سیٹ پر پہنچی ، انہیں لگا کہ سلمان کی جان کو خطرہ ہے، تو انہوں نے فلم کی شوٹنگ روکوا دی اور سلمان



محفوظ طریقے سے انکے گھر پہنچایا.

ممبئی کے آخر میں شائع ایک خبر کے مطابق، فلم سٹی میں ریس 3 کے سیٹ پر پولیس پہنچی، پولیس نے سلمان اور پروڈیوسر رمیش ترانی کو کہا کہ شوٹنگ کینسل کرنا ہوگا- جتنی جلدی ہوسکے سلمان کو گھر حفاظت سے چھوڑنا ہوگا-اس وجہ سے سلمان 6 پولیس والوں کے ساتھ ایک دیگر گاڑی میں بیٹھ کر گھر پہنچے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.