: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/13اکتوبر(ایجنسی) مائیکروسافٹ بلاگنگ سائٹ ٹویٹر پر جمعہ کو اچانک ہی #WomenBoycottTwitter ٹرنڈ کرنے لگا اور دیکھتے ہی دیکھتے یہ ٹاپ ٹرینڈمیں پہنچ گیا. اتنا ہی نہیں امریکہ سے کیے گئے اس ٹویٹ پر دنیا بھر کی خواتین ٹویٹر سے لاگ آبٹ کرنے لگ گئی. اس میں مرد بھی ان کے ساتھ ہیں. ہندوستان سے بھی مہم کو ساتھ ملا رہا
ہے. یہ سب امریکی اداکارہ روس rose-mcgowans کی اپیل پر ہو رہا ہے. اب آپ سوچ رہے ہونگے کہ ایسا کیا ہوا کہ اداکارہ کو یہ یہ سب کرنا پڑا.
میک گیوان نے ٹیوٹر پر ایک پوسٹ ڈالتے ہوئے ایک پروڈیوسر پر ریپ کا الزام لگادیا انہوں نے ایک بعد ایک کئی ٹیوٹ کیے- اس پر ٹیوٹر نے ایکشن لیتے ہوئے انکے آکاؤنٹ کو 12 گھنٹے کے لیے بین کردیا-