the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
ممبئی، 18 جون (یو این آئی) بالی ووڈ اور ٹی وی کے جانے مانے اداکار رونت رائے کا کہنا ہے کہ وہ ذہنی دباؤ کی وجہ سے شراب پینے لگے تھے۔

رونت رائے نے اپنے کیرئر کے دوران کافی جدوجہد کی ہے۔
رونت رائے نے بتایا کہ ایک وقت تھا جب وہ ڈیپریشن میں آگئے تھے اور کافی شراب پینے لگے تھے۔
انہوں نے بتایا کہ فلم جان تیرےنام کے بعد مجھے کوئی کام نہیں مل رہا تھا حالانکہ باکس آفس پر



فلم نے اچھی کمائی کی تھی۔

رونت رائے نے کہا کہ میں اتنا ذہنی دباؤ میں آگیا تھا کہ میرے سامنے جوآفر آتا تھا وہ میں قبول کرلیا کرتا تھا۔
کچھ فلمیں اس میں بنی ہی نہیں اور کئی ہٹ تک نہیں ہوئیں۔
میں اس وجہ سے انتہائی ذہنی دباؤ میں آگیا تھاجس کی وجہ سے میں شراب پینے لگا تھا۔
لیکن برسوں بعد میں نے اپنے آپ کوسنبھالا ۔
میں ایک اسٹار بننا چاہتا تھا لیکن ایسا نہیں ہوسکا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.