: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 22 ڈسمبر (یو این آئی) بالی ووڈ کے مشہور فلمساز روہت شیٹی، فلم سنگھم اگین کی ہدایت کاری کرنے کے لیے پرجوش ہیں اجے دیوگن اور روہت شیٹی ایک بار پھر ساتھ آرہے ہیں- دونوں سنگھم اگین بنارہے
ہیں یہ سنگھم فلم کی تیسری کڑی ہوگی اس فلم میں اجے دیوگن لیڈ رول میں ایک عام پولیس افسر کے کردار میں نظر آئیں گے روہت شیٹی نے بتایا ہے کہ وہ اس فلم کے لیے کافی پرجوش ہیں کیونکہ اسکرپٹ بہت اچھی بنی ہے-