the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی،31جنوری(ایجنسی)فلم ڈائریکٹر روہت شیٹی Rohit Shetty کی فلم 'سمبا' کو لوگوں نے بے حد پسند کیا، روہت شیٹی کی اس فلم میں پہلی بار رنویر نظر آئے، رنویر کا سمبا انداز فینس کو اتنا پسند آیا ہے کہ آج بھی سب کے دل و دماغ پر وہ چھاگئے ہیں. ہدایت کار روہت شیٹی نے ممبئی پولیس کو 51لاکھ روپے کا چیک دیا ہے۔

روہت شیٹی کی فلم سمبا نے باکس آفس پر زبردست کامیابی حاصل کی ہے۔ فلم اب تک باکس آفس پر 240کروڑ روپے کی کمائی کرچکی ہے۔ روہت کی فلموں میں پولیس افسروں کا اہم کردار ہوتا ہے۔ انہوں نے حال ہی میں ممبئی پولیس کو 51لاکھ روپے کا چیک دیا ہے۔ روہت نے اپنے پروڈکشن ہاؤس روہت شیٹی پکچرس کی جانب سے کمشنر آف پولیس کو 51لاکھ روپے کا چیک دیا ہے۔ انہوں نے یہ چیک سمبا کے کلیکشن سے ممبئی پولیس کو دیا ہے۔




data-last-viewed="212421.49999993853" data-total-view-time="5137.499999938533" data-impressionstart="1" data-clone-last-viewed="212421.49999993853" style="box-sizing: border-box; position: absolute; z-index: 3; margin: 282.8px auto 0px; animation-name: fadeIn; width: 606px; height: 121.2px;">




اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.