: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/5اکتوبر(ایجنسی) بالی ووڈ اداکارہ ہیما مالینی اور بھارتیہ جنتا پارٹی کی ایم پی کے گودام میں چوری کا معاملہ سامنے آیا ہے. ممبئی پولیس گھریلو ملازم کی تلاش کر رہی ہے.
چوری ہونے کا معاملہ منگل کے روم سامنے آیا۔ جب نوکر کے بغیر بتائے اچانک پانچ چھ دنوں تک غائب ہونےپر
مینجر کو شک ہوا اور انہوںنے آندھیری ویسٹ کے ڈی این نگر میں واقع گودام کا دورہ کیا.
گودام سے لاپتہ اشیاء میں شوٹنگ کی کئی چیزیں، کپڑے، مجسمے اور مصنوعی زیورات جیسے چیزیں شامل ہیں، جو عام طور پر فلم کی شوٹنگ اور شو کے لئے استعمال کیا جاتا ہے. ان تمام اشیاء کی کل قیمت تقریبا 90 ہزار روپے ہے.