: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 13 جولائی (یو این آئی) نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کی چارج شیٹ میں بدھ کو کہا گیا ہے کہ اداکارہ ریا چکرورتی آنجہانی اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کو منشیات فراہم کرتی تھیں۔
این سی بی نے اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی موت کے سلسلے میں
خصوصی عدالت کو بتایا کہ ریا کو اپنے بھائی شووک سمیت شریک ملزمان سے گانجے کی متعدد ڈیلیوری مل رہی تھی، جسے انہوں نے راجپوت کے حوالے کیا۔
مرکزی انسداد منشیات ایجنسی نے گزشتہ ماہ ملزمان کے خلاف چارج شیٹ داخل کرتے ہوئے عدالت کو یہ معلومات فراہم کی۔