: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 10 مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار پلکیت سمراٹ ’پھکرے ۔ 3‘ میں اداکاری کرتے ہوئے نظر آسکتے ہیں۔ بالی ووڈ کی ہٹ فرنچائزی ’پھکرے‘ کے اب تک دو ورژن بن چکے ہیں اور تیسرے کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں۔
فرحان اختر اور رتیش سدھوانی کے پروڈکشن ہاؤس نے پھکرے
ریٹرنس کو پروڈیوس کیا تھا۔ فلم کے تیسرے ایڈیشن کے لئے پلکیت سمراٹ اور رتیش سدھوانی کے ہونے کی چرچا شروع ہوگئی ہے اور دونوں نے اس کی تصدیق کردی ہے۔
پلکیت نے سوشل میڈیا پر رتیش سے تیسرے ورژن کے لئے پوچھا ہےجس کے جواب میں رتیش نے لکھا کہ یہ 2020 میں شروع ہوگا۔