: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
30 ممبئی ، 29 ستمبر (یو این آئی) رشی کیش مکھر جی بالی وڈ کے ایسے اسٹار میکر، کے طور پر یاد کئے جاتے ہیں جن کا دھرمیندر، راجیش کھنہ ، امیتابھ بچن، امول پالیکر ، جیہ بھادوڑی
جیسے فلمی ستاروں کی کامیابی میں اہم کردار رہا۔
رشی کیش کی پیدائش 30 ستمبر 1922 کو کلکتہ میں ہوئی تھی اور کلکتہ یونیورسٹی سے ہی انہوں نے گرایجویشن کی۔ اس کے بعد کچھ عرصہ انہوں نے ریاضی اور سائنس کے استاد کے فرائض انجام دیئے۔