the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/17ستمبر(ایجنسی) یہ خبر جان کر ان فینس کو کافی خوشی ہوگی، جنہیں 90 کے دہائی کے فلموں اور فنکارکافی پسند ہے، اس زمنے کی سب سے مشہور بالی ووڈ جوڑیوں میں سے ایک رشی کپور اور جوہی چاؤلہ کی جوڑی ایک بار پھر سے بڑے پردے پر واپسی کرنے والی ہے.

رشی کپور اور جوہی چاولہ اسٹارر یہ ایک فیملی مزاحیہ فلم ہے. اس فلم کو سونی پکچرس انٹرٹنمنٹ انڈیا اور MacGuffin Pictures ساتھ ملکر بنارہی ہے، اس فلم کے ڈائریکٹر ہیتیش بھاٹیہ ہے، جنہوں نے سپرتیک سین کے ساتھ ملکر اس فلم کو لکھا ہے، فلم کی شوٹنگ دہلی میں شروع ہوچکی ہے، اس فلم کا نام ابھی تک فائنل نہیں ہوا ہے.

آپ کو بتا دیں کہ رشی کپور اور جوہی چاولہ اس سے پہلے 12 فلموں میں ایک ساتھ کام کر چکے ہیں.

 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.