: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی: ہومبلے فلمز کی 'کنتارا' ریلیز ہونے کے بعد سے ہی بڑھ رہی ہے۔ جب کہ فلم اپنے کنڑ اور ہندی ورژن کے
ساتھ تقریباً تمام چارٹ پر سرفہرست ہے، اس کے باکس آفس کلیکشن میں ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔ کنتارا ہندی مسلسل 45.25 کروڑ کے ساتھ اپنے باکس آفس کلیکشن میں زبردست چھلانگ دکھا رہی ہے۔