the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/18ڈسمبر(ایجنسی) آسکر 2018 میں بہترین غیرملکی زبان فلم کی فہرست میں ہندوستان کی اور سے منتخب کی گئی "ولیج راک اسٹار" اس دوڑ سے باہر ہوگئی ہے، اکیڈمی آف موشن پیکچرس آرٹس اینڈ سائنس نے پیر کو کہا کہ 91 ویں اکیڈمی ایوارڈس میں غیر ملکی فلم زمرے میں اگلے دور کی ووٹنگ کے لیے نو فلموں کا منتخب ہوا ہے.
آسامی فلم 'ویلیج راک اسٹار' آسام کے ایک گاؤں پر مبنی ہے، یہ غریب بچوں کی کہانی ہے، جو اپنی زندگی مزے سے جی رہے



ہیں.

Village Rockstars, is out of the race


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.