the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی/7ستمبر(ایجنسی) اداکارہ رچہ چڈا sex-trafficking سیکس ٹرافیکنگ پر شعور پیدا کرنے کے لیے ملک بھر کے چھوٹے شہروں میں اپنی اگلی فلم "لو سونیا" کی اسکریننگ کرنا چاہتی ہے، رچہ نے کہا کہ سینما کی اب بھی ایک وسیع آبادی تک پہنچ نہیں ہے اور "لو سونیا" اور اسکی تھیم معنی رکھتی ہے، اس وقت لڑکیوں کو سیاہ



حقیقت سے روبرو ہونا چاہئے.

رچہ نے کہا کہ لڑکیوں کے لیے تعلیم ضروری ہے، تو فلم کی ریلیز پر ، میں اسے چھوٹے شہروں میں لڑکیوں کو دیکھنا اور بیداری پیدا کرنے کے لیے اسکریننگ کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہوں.
فلم لو سونیا ایک 17 سال کی لڑکی پر مبنی ہے جو دنیا میں پھیلے ہوے ٹرافیکنگ کا سامنا کرتی ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.