the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/7ڈسمبر(ایجنسی) بالی ووڈ کی بولڈ ادکارہ کہلانے والی رچا چڈا کی اس ہفتہ کو فکرے فلم کی سیکول فکرے ریٹرنس آرہی ہے - اس فلم میں بھلے ہی وہ کافی الگ انداز میں دیکھ رہی ہے- لیکن اصل زندگی میں وہ جنسی ہراساں کی شکار ہوچکی ہے- فکرے 2 میں بنداس بھولے پنجابن کا رول اداکرنے والے رچا نے ایک انٹرویو میں کہا کہ اگر بالی ووڈ میں جنسی ہراساں کی بات کریں گے تو ہم بہت سارے ہیرو اور



دوسرے لوگ اپنا کام نہیں بلکہ وراثت بھی کھو دیں گے- رچا سماجی مسائل پر اپنی رائے کے لیے کافی مشہور ہے.

رچا نے جنسی ہراساں پر اپنی بات رکھتے ہوئے کہا کہ جو پروڈیوسر اور ڈائریکٹر خواتین پر فلمیں بناتے ہیں اور اپنے آپ کو ترقی پسندانہ طور پر دیکھنا چاہتے ہیں وہ سب برباد ہوجائیں گے. انہوں نے مزید کہا کہ اگر ہالی وڈ جیسی چیزیں بالی ووڈ میں آنا شروع ہو جائے تو سب کچھ بدل جائے گا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.